جو ہا نسبر گ 17 مئی ( ایجنسیز) ایک نئے مطا لعہ سے ظا ہر ہو ا ہے کہ جو لو گ سل فو ن کا مسلسل استعما ل کر تے ہیں انہیں د ما غ کا کینسر ہو نے کا ز یا دہ خطر ہ ہو تا ہے۔ نتا ئج سے ظا ہر ہو ا ہے کہ جو لو گ ایک مہینے میں
15 گھنٹے اور پا نچ سا ل تک سل فو ن کا استعما ل کر تے ہیں ا نہیں کینسر glioma اور meningioma کے ٹیو مر ہو نے کا ز یا دہ امکا ن رہتا ہے بنسبت کم سل فو ن ا ستعما ل کر نے وا لو ں کا ۔ ا س مطا لعہ نے یہ بھی ما نا ہے کہ نئی ٹکنا لو جی کے استعما ل سے سل فو ں کے اثر ا ت کو جا ننا بہت مشکل ہے۔